top of page

پشاور زلمی پی ایس ایل کی چمپئن بنے گی ‘ثناء جاوید

  • Writer: News Ent
    News Ent
  • Feb 20, 2019
  • 1 min read

لاہور(تازہ ترین۔ 20 فروری2019ء) معروف اداکارہ ثناء جاوید نے کہا ہے کہ پشاور زلمی پی ایس ایل کی چمپئن بنے گی ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثناء جاوید پاکستان سپر لیگ کے کے میچز دیکھنے کے لئے دبئی میں موجود ہیں ۔

اداکارہ دبئی میں اپنی فیورٹ ٹیم پشاور زلمی کو بھرپور انداز میں سپورٹ کررہی ہیں ۔اس حوالے سے ثناء جاوید کاکہنا ہے کہ پشاورزلمی اس مرتبہ کی چمپئن ٹیم ہوگی کیونکہ اس میں دنیا کے بہترین کھلاڑی شامل ہیں ۔

Comentários


bottom of page