پشاور زلمی نے چین کے بعد ترکی کو بھی پی ایس ایل جوش کا حصہ بنادیا
- News Ent
- Feb 14, 2019
- 1 min read

دبئی (تازہ ترین۔ 14 فروری2019ء) پشاور زلمی نے چین کے بعد برادر ملک ترکی کو بھی پی ایس ایل جوش کا حصہ بنادیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ترکی کے دو نوجوان کرکٹرز گوہان گوتک اور مہمت آدین پی ایس ایل فور میں پشاور زلمی سکواڈ کے ہمراہ موجود اور ٹریننگ حاصل کریں گے۔
Comments