شہباز شریف کو رہا کرنے کا حکم، حمزہ شہباز کا خیر مقدم
- News Ent
- Feb 14, 2019
- 1 min read

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہاکہ شہبازشریف قانون اور عوام کی عدالت میں سرخرو ہوئے۔
حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ کے شہباز شریف کو رہا کرنے کے حکم کا خیر مقدم کیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ عدالت کےفیصلےپر اللہ کی بارگاہ میں ہمارے سر احساس شکرسےجھکےہوئےہیں۔
Comentários