top of page

اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندر کا پی ایس ایل میں چھ مرتبہ آمنا سامنا ہوا

  • Writer: News Ent
    News Ent
  • Feb 14, 2019
  • 1 min read

پاکستان سپر لیگ کےچوتھے ایڈیشن میں کھلیے جانے والے آج پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندر کے درمیان ٹاکرا ہوگا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندر پی ایس ایل میں چھ مرتبہ آمنے سامنے آئیں۔

پاکستان سپر لیگ میں اسلام آبادیونائیٹڈ نے تین میچ جیتے اور لاہور دو بارجیتنے میں کامیاب ہوا ہے۔

پی ایس ایل 4 کے پہلے میچ میں آج کیا تاریخ بدلے گی،یا روایت برقرار رہے گی۔

دونوں ٹیموں کے شائقین اپنی اپنی ٹیم کے لیے پر امیدنظرآرہے ہیں ۔


Comments


bottom of page