top of page

پی ایس ایل میں کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ۔ میچ براہ راست دیکھنے کے لئے وزٹ کریں

  • Writer: News Ent
    News Ent
  • Feb 15, 2019
  • 1 min read

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل ) کے چوتھے ایڈیشن کے دوسرے مقابلے میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کےخلاف ٹاس جیت کر پہلے بلے باز ی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ واضح ہو کہ پی ایس ایل 4 میں مجموعی طور پر 34 میچز کھیلے جائیں گے جس میں سے 8 پاکستان میں ہوں گے اور دیگر میچز کی میزبانی دبئی، شارجہ اور ابوظہبی کے گراﺅنڈز کریں گے۔



Comments


bottom of page